730۔۔06اپریل2020۔۔(48/04)اسپین میں کرونا وائرس کے وار میں روزانہ بتدریج کمی آ رہی ہے۔نئے متاثرین بھی کم ہوتے جا رہے ہیں، اس حوصلہ افزا نتائج کے بعد حکومت نے لاک ڈاون کی سختی میں اگلے سوموار سے نرمی لانے کا بھی عندیہ دیا ہے۔ رپورٹ۔قمرفاروق نمائندہ دنیا نیوز بارسلونا اسپین

0 Comments